مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31949
باب: قرآن پڑھنے والے کی فضیلت کابیان
في فضل من قرأ القرآن
حدیث نمبر: 31949
٣١٩٤٩ - حدثنا أبو أسامة عن الحكم بن هشام عن عبد الملك بن عمير قال: كان يقال: إن أبقى الناس عقولًا (قَرَأة) (١) القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ لوگوں میں سب سے زیادہ دیر تک سلامت عقل والے وہ ہیں جو قرآن پڑھنے والے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قراء)، وفي [ط]: (قراءة).