مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31951
باب: قرآن پڑھنے والے کی فضیلت کابیان
في فضل من قرأ القرآن
حدیث نمبر: 31951
٣١٩٥١ - حدثنا وكيع عن موسى بن (عبيدة) (١) عن محمد بن كعب قال: من قرأ القرآن فكأنما رأى النبي ﷺ ثم قرأ: ﴿وَمَنْ بَلَغَ أَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُونَ (أَنَّ مَعَ اللَّهِ آلِهَةً أُخْرَى) (٢)﴾ [الأنعام: ١٩].مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن کعب نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے قرآن پڑھا گویا اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی، اور ہر وہ شخص جس کو یہ پہونچے کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ دوسرے معبود بھی ہیں ؟۔
حواشی
(١) في [أ]: (عبيلة).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].