مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما ذكر في أحب الكلام إلى الله باب: ان روایات کا بیان جو اللہ کے محبوب ترین کلام کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
حدیث نمبر: 31859
٣١٨٥٩ - حدثنا وكيع وأبو داود عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن هلال عن سمرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أفضل الكلام أربع: سبحان اللَّه، والحمد للَّه، ولا إله إلا اللَّه، واللَّه أكبر، لا عليك بأيهن بدأت" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : افضل ترین کلام چار کلمات ہیں ! اللہ تمام عیوب سے پاک ہے، اور سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے، تجھ پر کوئی گناہ نہیں جس کلمہ سے چاہے شروع کر۔
حواشی
(١) رجاله ثقال وسماع هلال من سمرة محتمل فيصح، وورد من طريق هلال عن ربيع بن عميلة وهو ثقة عن سمرة كما في الذي قبله، وبدون ذكر ربيع أخرجه أحمد (٢٠٢٢٣)، والنسائي (١٠٦٨٣) وفي عمل اليوم والليلة (٨٤٧)، وابن ماجه (٣٨١١)، والطيالسي (٨٩٩)، وابن حبان (٨٣٩)، والبيهقي في الدعوات (١١٣).