مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في زينة المساجد وما جاء فيه باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
حدیث نمبر: 3183
٣١٨٣ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن يزيد بن الأصم عن ابن عباس قال: لتزخرفن مساجدكم كما زخرفت اليهود والنصارى مساجدهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم اپنی مسجدوں کو اس طرح مزین کرو گے جس طرح یہود و نصاریٰ اپنی عبادت گاہوں کو سجاتے ہیں۔