مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3182

باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام

في زينة المساجد وما جاء فيه

حدیث نمبر: 3182
٣١٨٢ - حدثنا خلف بن خليفة عن موسى عن رجل عن ابن عباس قال: أمرنا أن نبني المساجد جُمًّا والمدائن شرفًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ مسجدوں کو کنگروں کے بغیر اور شہروں کو کنگروں والا بنائیں۔

حواشی
(١) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3182
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3169»