مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3184
باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
في زينة المساجد وما جاء فيه
حدیث نمبر: 3184
٣١٨٤ - حدثنا مالك بن إسماعيل قال: حدثنا هريم عن ليث عن أيوب عن أنس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ابْنُوا المْسَاجِدِ وَاتَّخِذُوها جُمًّا" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسجدیں بناؤ اور انہیں کنگروں سے پاک رکھو۔