مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
في السقط والمولود وما يدعى لها به باب: ساقط شدہ حمل اور نومولود بچہ کے لیے یوں دعا مانگی
حدیث نمبر: 31826
٣١٨٢٦ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين عن الحسن أنه كان يقول: اللهم اجعله لنا فرطا وذخرا وأجرا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ حضرت حسن یوں دعا فرمایا کرتے تھے ! اے اللہ ! اس بچہ کو ہمارے لیے آگے سامان کرنے والا اور اجر کا موجب اور وقت پر کام آنے والا بنا دے۔