مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3181
باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
في زينة المساجد وما جاء فيه
حدیث نمبر: 3181
٣١٨١ - حدثنا ابن علية عن الجريري قال: قال عبد اللَّه بن شقيق: إنما كانت (المساجد) (١) جُمًّا، وإنما (شرف) (٢) الناس (حديثا من الدهر) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ مسجدیں تو کنگروں کے بغیر ہوا کرتی تھیں، اب یہ جو لوگوں نے کنگرے بنا لئے ہیں نئے زمانے کی نئی چیزیں ہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (للمساجد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (شرف)، وفي [هـ]: (سرف).
(٣) في [هـ]: (حديث ابن الزبير).