مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3180

باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام

في زينة المساجد وما جاء فيه

حدیث نمبر: 3180
٣١٨٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي فزارة عن مسلم البطين قال: مر (عليٌّ) (١) على مسجد قد شرف فقال: هذه بيعة بني فلان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم بطین کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک مزین و آراستہ مسجد کے پاس سے گذرے تو فرمایا کہ یہ تو فلاں لوگوں کا ” گرجا “ ہے!

حواشی
(١) سقطت من النسخ، وهو علي بن الحسين بن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3180
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3167»