مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
من قال: دعوة المظلوم (المسلم) مستجابة ما لم يدع بظلم أو قطيعة رحم باب: جو یوں کہے: مسلمان کی دعا مقبول ہے جب تک کہ وہ ظلم یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے
حدیث نمبر: 31808
٣١٨٠٨ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر (عن أبي حصين) (١) عن ذكوان عن أبي هريرة قال: دعوة المسلم مستجابة ما لم يدع بظلم، أو قطيعة رحم، أو يقول: قد دعوت فلم أجب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ذکوان فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا : مسلمان کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ ظلم کی دعا نہ کرے یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے یا یوں کہے تحقیق میں نے دعا کی پس قبول نہیں کی گئی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط، ك، هـ]، وانظر: حلية الأولياء ٧/ ٢٤٩، والإكمال ٢/ ٤٨٠، وتاريخ دمشق ٣٨/ ٤٠٤.