مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل إذا رأى الهلال باب: آدمی جب نیا چاند دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31736
٣١٧٣٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يعجبهم إذا رأى الرجل الهلال أن يقول: ربي وربك اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم پسند کرتے تھے کہ جب کوئی آدمی نیا چاند دیکھے تو یہ کلمات پڑھے : اے چاند تیرا اور میرا پروردگار اللہ ہے۔