مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من (يرخص) فيه ولم ير به بأسا باب: جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے اور اس میں کسی حرج کے قائل نہیں
حدیث نمبر: 3173
٣١٧٣ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق قال: ما رأيت سجدة أعظم منها، يعني: سجدة ابن الزبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر سے زیادہ بڑا سجدہ (جس میں زیادہ سے زیادہ اعضاء زمین پر لگیں) کسی کا نہیں دیکھا۔