مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3174
باب: جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے اور اس میں کسی حرج کے قائل نہیں
من (يرخص) فيه ولم ير به بأسا
حدیث نمبر: 3174
٣١٧٤ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: (١) رأيت ما يلي الأرض من عامر بن (عبد) (٢) قيس (مثل) (٣) ثفن البعير.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر بن عبد قیس کے جسم کے وہ حصے جو سجدے میں زمین سے لگتے ہیں اونٹ کے گھٹنوں کے گٹوں کی طرح سخت دیکھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (ما).
(٢) زيادة من [جـ، ك]، وانظر: حلية الأولياء ٢/ ٨٧، واللباب ٢/ ٣٦٠، والمعرفة ليعقوب ٢/ ٤٢، والثقات ٥/ ١٨٧.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (مصل).