حدیث نمبر: 31651
٣١٦٥١ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: كانوا يجتهدون في الدعاء: ولا تسمع إلا همسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مبارک فرماتے ہیں کہ حسن نے ارشاد فرمایا : صحابہ دعا میں بہت زیادہ کوشش کرتے تھے۔ اور نہیں سنائی دیتی تھی مگر سرگوشی۔
٣١٦٥١ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: كانوا يجتهدون في الدعاء: ولا تسمع إلا همسا.حضرت مبارک فرماتے ہیں کہ حسن نے ارشاد فرمایا : صحابہ دعا میں بہت زیادہ کوشش کرتے تھے۔ اور نہیں سنائی دیتی تھی مگر سرگوشی۔