حدیث نمبر: 31649
٣١٦٤٩ - حدثنا وكيع عن ربيع عن (يزيد) (١) بن أبان عن أنس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع اور حسن دونوں حضرات ناپسند کرتے تھے : کہ آدمی کی دعا کو اس کا ہمنشین بھی سن لے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (زيد).