حدیث نمبر: 31648
٣١٦٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي هاشم عن مجاهد أنه سمع رجلًا يرفع صوته في الدعاء فرماه بالحصى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ایک آدمی کو دعا کے دوران آواز بلند کرتے ہوئے سنا تو انہوں نے اس کو کنکری ماری۔