مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
من قال: ليس عند الجمار دعاء مؤقت باب: جو کہے: کنکریاں مارتے وقت کوئی دعا متعین نہیں
حدیث نمبر: 31634
٣١٦٣٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في الجمرة شيء موقت لا يزاد عليه؟ قال: لا، إلا قول جابر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا؛ کیا جمرہ کے نزدیک کوئی دعا متعین ہے جس میں زیادتی نہیں کی جاسکتی ؟ آپ نے ارشاد فرمایا : نہیں، مگر حضرت جابر کے قول میں۔