مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
من قال: ليس عند الجمار دعاء مؤقت باب: جو کہے: کنکریاں مارتے وقت کوئی دعا متعین نہیں
حدیث نمبر: 31633
٣١٦٣٣ - (١) حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث قال: كان الحسن يقول: يدعو عند الجمار كلها ولا يؤقت شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن فرمایا کرتے تھے : جمار کے پاس تمام دعائیں مانگا کرو، وہاں کوئی دعا متعین نہیں کی گئی۔
حواشی
(١) زيادة في [ك]: (حدثنا أبو بكر).