مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
من قال: ليس عند الجمار دعاء مؤقت باب: جو کہے: کنکریاں مارتے وقت کوئی دعا متعین نہیں
حدیث نمبر: 31632
٣١٦٣٢ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن إبراهيم قال: ليس على الوقوف عند الجمرتين دعاء مؤقت فادع بما شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : دونوں جمروں کے پاس وقوف کے وقت کوئی دعا متعین نہیں جو چاہے دعا کرو۔