حدیث نمبر: 31630
٣١٦٣٠ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الهيثم بن حنش قال: سمعت ابن عمر حين رمى الجمار يقول: اللهم اجعله حجًا مبرورًا وذنبًا مغفورًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت الھیثم بن حنش فرماتے ہیں کہ میں نے رمی جمار کے وقت حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یوں دعا کرتے ہوئے سنا : اے اللہ ! اس حج کو مقبول بنا دے، اور گناہوں کی بخشش فرما دے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة الهيثم بن حنش.