مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل إذا دخل المسجد الحرام باب: جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31606
٣١٦٠٦ - حدثنا وكيع عن العمري عن محمد بن سعيد عن أبيه أن عمر كان إذا دخل البيت قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام فحينا ربنا بالسلام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب جب بیت المقدس میں داخل ہوتے تو یوں دعا پڑھتے : اے اللہ ! تو سلامتی والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، ہمارے رب ! تو ہمیں سلامتی کا تحفہ دے۔