مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل إذا دخل المسجد الحرام باب: جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31605
٣١٦٠٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (١) الشعبي قال: أول ما تدخل (مكة) (٢) فانتهيت إلى الحجر فاحمد اللَّه على حسن تيسيره وبلاغه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں جب تو پہلی مرتبہ مکہ میں داخل ہو تو حجر اسود پر جا کر اللہ کی حمد کر آسانی پر اور آرام سے پہنچنے پر۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].