حدیث نمبر: 3140
٣١٤٠ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: إذا قضيت الصلاة وأنت تريد حاجة فكانت حاجتك عن يمينك أو عن يسارك فخذ نحو حاجتك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم نماز پوری کرلو اور تمہیں کسی کام سے اٹھنا ہو تو یہ دیکھو کہ تمہاری حاجت دائیں جانب ہے یا بائیں جانب، سو جس طرف بھی حاجت ہو اسی طرف چلے جاؤ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3140
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف الحار.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3140، ترقيم محمد عوامة 3128)