مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3139
باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره
حدیث نمبر: 3139
٣١٣٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (السدي) (١) عن أنس: أن النبي ﷺ كان ينصرف عن يمينه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں جانب رخ پھیرا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (اسدي).