مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا بأس بسؤر الحمار باب: ان حضرات کا بیان جو گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 314
٣١٤ - حدثنا ابن علية عن بن جريج عن عطاء: أنه كان لا يرى بأسا بسؤر الحمار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔