مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 315
باب: ان حضرات کا بیان جو گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے
من قال: لا بأس بسؤر الحمار
حدیث نمبر: 315
٣١٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (لا بأس بسؤر الحمار).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ گدھے کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں۔