حدیث نمبر: 31355
٣١٣٥٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن سعيد بن أبي سعيد قال: كان من دعاء داود ﵇: اللهم إني أعوذ بك من جار السوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ یہ داؤد کی دعا ہے : اے اللہ ! بیشک میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے کی ہمسائیگی سے۔