حدیث نمبر: 31173
٣١١٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان إذا سمع الرعد قال: سبحان من سَبحَت له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاو وس فرماتے ہیں کہ ان کے والد جب بجلی کی گرج سنتے تو فرماتے : پاک ہے وہ ذات جس کی تو نے پاکی بیان کی ہے۔
٣١١٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان إذا سمع الرعد قال: سبحان من سَبحَت له.حضرت ابن طاو وس فرماتے ہیں کہ ان کے والد جب بجلی کی گرج سنتے تو فرماتے : پاک ہے وہ ذات جس کی تو نے پاکی بیان کی ہے۔