حدیث نمبر: 31150
٣١١٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا كهمس بن (الحسن) (١) عن ⦗١١٩⦘ عبد اللَّه ابن (بريدة) (٢) قال: قالت عائشة: لو علمتُ أيَ ليلة ليلة القدر كان أكثرُ دعائي فيها: أسأل اللَّه العفو والعافية (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر مجھے معلوم ہوجاتا کہ کون سی رات لیلۃ القدر کی ہے ؟ تو میں اس رات میں کثرت سے یہ دعا کرتی : میں اللہ سے معافی اور عافیت کا سوال کرتی ہوں۔
حواشی
(١) في [ط]: (حسن).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: (يزيد).