مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3107
باب: جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم تسليمة واحدة
حدیث نمبر: 3107
٣١٠٧ - حدثنا مُصعَّب بن المقدام قال: نا إسرائيل عن عمران بن مسلم عن سُويد: أنه كان يسلم تسليمة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ حضرت سوید ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔