مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3108
باب: جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم تسليمة واحدة
حدیث نمبر: 3108
٣١٠٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن إسماعيل عن قيس: أنه كان يسلم تسليمة.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل کہتے ہیں کہ حضرت قیس ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔