مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3106
باب: جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم تسليمة واحدة
حدیث نمبر: 3106
٣١٠٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن (وقاء) (١): أن سعيد بن جُبير كان يسلم تسليمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، د، هـ]: (وفاء).