مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31049
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31049
٣١٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن جعفر عن أبيه أن النبي ﷺ قضى بشاهد ويمين (المدعي) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ ہونے کی صورت میں مدّعی سے قسم لے کر فیصلہ فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].