مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31050
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31050
٣١٠٥٠ - فقال أبو جعفر: وقضى به علي فيكم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر نے فرمایا : اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تمہارے درمیان اسی کے مطابق فیصلہ فرمایا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي ﵁.