مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31020
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31020
٣١٠٢٠ - وقال عطاء: إنما الشفعة في (الأرض) (١) (والدار) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء نے کہا کہ شفعہ تو صرف زمین اور گھر میں ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) سقط من: [ط].