مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31021
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31021
٣١٠٢١ - فقال ابن أبي مليكة: تسمعني لا أم لك أقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "وتقول هذا".مولانا محمد اویس سرور
تو ابن ابی ملیکہ نے فرمایا ! تیری ماں مرے ! تو نے سنا نہیں ؟ میں کہہ رہا ہوں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے، اور تو یہ بات کہہ رہا ہے ؟ !