مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31019
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31019
٣١٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع عن ابن أبي مليكة (قال) (١): قضى رسول اللَّه ﷺ بالشفعة في كل شيء: في الأرض والدار والجارية والدابة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر چیز میں شفعہ کا فیصلہ فرمایا : زمین ہو، گھر ہو ، باندی ہو، جانور ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].