مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء بسؤر الحمار والكلب من كرهه باب: گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 310
٣١٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: البغل من الحمار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ خچر، گدھے کی جنس سے ہے۔