حدیث نمبر: 30989
٣٠٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد أن سكرانين قتل أحدهما صاحبه (١)، فقتله معاوية (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ دو نشہ میں مدہوش آدمیوں میں سے ایک نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا تو حضرت معاویہ نے اس کو بھی قتل کردیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [ك]: (هنا انتهى آخر الحدود والحمد للَّه، يتلوه كتاب أقضية رسول اللَّه ﷺ).
(٣) منقطع؛ يحيى بن سعيد لم يدرك معاوية.