حدیث نمبر: 30962
٣٠٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري في المرأة تقع على المرأة قال: تضرب أدنى الحدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت سے ہم بستری کرے۔ آپ نے فرمایا : اس پر دو حدوں میں سے ادنیٰ حد لگائی جائے گی۔