مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المحارب يؤتى به إلى الإمام باب: اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
حدیث نمبر: 30960
٣٠٩٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: السلطان ولي قتل من حارب الدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : بادشاہ اس شخص کے قتل کا ولی ہے جو دین سے جنگ کرے۔