مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المحارب يؤتى به إلى الإمام باب: اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
حدیث نمبر: 30956
٣٠٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن القاسم بن أبي (بزة) (١) عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت مجاہد ، حضرت ضحاک اور حسن بصری ان سب حضرات نے جنگ کرنے والے کے بارے میں فرمایا : حاکم کو اس کے بارے میں اختیار ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (بردة).