حدیث نمبر: 30915
٣٠٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه أن عليًا قطع يد رجل ثم علقها في عنقه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا پھر آپ نے اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا۔