حدیث نمبر: 30900
٣٠٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن (الحسن و) (١) عكرمة في الرجل يقول للرجل: يا مخنث، قال عكرمة: عليه الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور حضرت عکرمہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے : اے ہجڑے ! حضرت عکرمہ نے فرمایا : اس پر حد جاری ہوگی اور حسن بصری نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30900
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30900، ترقيم محمد عوامة 29564)