مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا (مفعولا) به باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے مفعول بہ
حدیث نمبر: 30898
٣٠٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن الوليد قال: شهدت ابن أشوع أتي برجل قال لرجل: يا مفعول، فجلده الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ولید فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن اشوع کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس نے کسی کو یوں کہا تھا : اے مفعول ! تو آپ نے اس پر حد قذف جاری کی۔