مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
حدیث نمبر: 30867
٣٠٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مصعب بن المقدام عن عكرمة (بن عمار) (١) (عن) (٢) إياس بن سلمة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من سل علينا السيف فليس منا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو ہم پر تلوار سونتے وہ ہم میں سے نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بياض).
(٢) في [ب]: (بن).