مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
حدیث نمبر: 30865
٣٠٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن العلاء بن المسيب عن خيثمة قال: قال عمر: ليس منا من شهر السلاح علينا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : و ہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہم پر اسلحہ تانے۔
حواشی
(١) منقطع؛ خيثمة لم يدرك عمر.