مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
حدیث نمبر: 30864
٣٠٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من رفع علينا السلاح فليس منا" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص ہم پر اسلحہ اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ؟