مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
حدیث نمبر: 30863
٣٠٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني زياد (أن) (١) ابن شهاب أخبره قال: ضرب صفوان بن المعطل حسان بن الفربعة بالسيف في هجاء هجاه، فلم يقطع رسول اللَّه ﷺ يده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ صفوان بن معطل نے حسان بن فریعہ کو تلوار سے مارا ایک مذمت کے معاملہ میں جو اس نے اس کی مذمت کی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].