مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
حدیث نمبر: 30861
٣٠٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني معمر عن ابن شهاب أن رجلًا ضرب رجلًا بالسيف، فلم يقطع مروان بن الحكم يده (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا : جو اسلحہ اٹھائے پھر اسے رکھ دے تو اس کا خون رائیگاں و باطل ہے اور حضرت طاؤس بھی یہی رائے رکھتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لا يروي عن عثمان.